شرک فی الذات

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - کئی خداؤں پر یقین رکھنا؛ توحید باری سے منحرف ہونا۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - کئی خداؤں پر یقین رکھنا؛ توحید باری سے منحرف ہونا۔